Please login...
نام : مقصوداحمد چغتائی
مقصوداحمد چغتائی کھیل اور سکائوٹنگ کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہے ۔ کھیلوں میں دلچسپی،عالمی منظم اسکاوٹ تحریک سے وابستگی اور سیاحت کا جنوں کی حد تک شوق رکھتے ہے۔ آپ کی لکھی گئی کتاب "جہاں گردی" اور " چلتا پھرتا انسکلوپیڈ یا " کی بدولت صدارتی انعام سے نوازے جا چکے ہے