Please login...
نام : محمد ہزیراعوان
محمد ہزیراعوان پاکستان کا وہ سب سے کم عمر آئی ٹی ایکسپرٹ ہے جس نے آئی ٹی کے میدان میں پوری دنیا کو حیران کررکھا ہے۔ ہزیراُس وقت سات سال کا تھا جب اس نے مائکروسافٹ کے 4 سرٹیفیکیشنز حاصل کیں جبکہ ارفع کریم نے یہ اعزاز 9 سال کی عمر میں حاصل کیا تھا۔ پھر ہزیر نے 8 سال کی عمر میں ایک انوکھار ایکارڈ قائم کیا۔ ہزیر وہ سب سے پہلا پاکستانی ہے جس نے ینگیسٹ سیکوارٹی سرٹییفائید کا ٹائٹل حاصل کیا۔ ہزیر نے انتہائی کم عمری میں کمپیوٹر پروگرامنگ میں سی پلس پلس، جاوا سکریپٹ، ایچ ٹی ایم ایل پر کافی مہارت حاصل کر لی ہے ۔وہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور انٹرنیٹ آف تھنگز کی فیلڈ میں ماہر بن گئے ہیں